منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

مگدا گوڈسے کی فلم کے 8کریومیں شا مل افرادبھی نیپالی زلزلے میں ہلاک

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ مگدا گوڈسے نے ٹوئٹر پر انکشاف کیا ہے کہ ان کی آنے والی فلم کے کریو میں شامل 8افراد بھی گزشتہ ہفتے نیپال میں آنے والے زلزلے کی نظر ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس زلزلے میں بھارتی فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد بھی متاثر ہوئے ہیں۔ قبل ازیں خبر آئی تھی کہ تیلگو اداکار کے وجے اس زلزلے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ مگدا کے مطابق وہ ان افراد کے ہمراہ آنے والی فلم کی تیاریوں میں بے حد پرجوش تھیں اور اب وہ شدید دکھ کے عالم میں ہیں۔ مذکورہ فلم میں مگدا کے مقابل رسلان ممتاز کام کررہے ہیں۔ بالی ووڈ ڈائریکٹر کنال دیش مکھ بھی اس زلزلے کی وجہ سے کھٹمنڈو میں پھنس گئے ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…