ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ مدیحہ شاہ نے کراچی میں ڈیرے ڈال لئے

datetime 20  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (یو این پی) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کراچی میں ڈیرے ڈال لئے۔ آج کل وہ مختلف تقریبا ت میں خصوصی طور پر شرکت کررہی ہیں۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اب مستقل طور پر کراچی شفٹ ہوگئی ہیں، لاہور جانے کا اب کوئی ارادہ نہیں البتہ کینیڈا جانے کا سو چا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی شو بز کا حب بن چکا ہے ، کئی پروڈیوسر ز نے ڈراموں کے لئے رابطے کئے ہیں۔ اچھے سکرپٹ اور کرداروں کی تلاش میں ہر فن کار رہتا ہے اسی لئے میں بھی اچھے سکرپٹ و کردار کی تلاش میں ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کا نیا دور ضرور شروع ہوا ہے لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ اس دور میں فلمی دنیا کے لوگ اس میں سرگرم نظرنہیں آتے۔ٹی وی فنکاروں نے ڈراموں کے بعد فلموں میں کام کرکے ثابت کردیا کہ فنکار کسی میڈیم کا قیدی نہیں ہوتااس کی فنی صلاحیتیں اس کو آگے لانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹی وی ڈراموں سے اپنے فنی کیریئر کا آغا ز کیا تھا لہٰذا ٹی وی ڈرامے ضرور کروں گی۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…