بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

گوگل، تنقید کے باوجود نئے انداز میں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

گوگل، تنقید کے باوجود نئے انداز میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سوشل میڈیا پر ایک عرصے مذاق کا نشانہ بننے والا گوگل پلس اب بھی ہتھیار ڈالنے پر آمادہ نظر نہیں آتا اور اب گوگل نے اسے ایک نئی شکل دے دی ہے۔گ±وگل پلس کی نئی ویب سائٹ کی توجہ کا مرکز اب ’کلیکشنز‘ (دلچسپیوں کے مجموعے) اور ’کمیونیٹیز‘ (سماجی حلقے) ہوں گے… Continue 23reading گوگل، تنقید کے باوجود نئے انداز میں

بنگلہ دیش ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پابندی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

بنگلہ دیش ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پابندی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بنگلہ دیش میں سپریم کورٹ کی جانب سے جنگی جرائم کے مرتکب دو مجرمان کی سزائے موت برقرار رکھنے کے فیصلے بعد فیس بک سمیت سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ایک اہلکار کے مطابق عدالت کے فیصلے کے بعد امن و امان کی صورتحال کو قابو… Continue 23reading بنگلہ دیش ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پابندی

چین میں ٹیکنالوجی کی نمائش،ربورٹس کا ڈانس

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین میں ٹیکنالوجی کی نمائش،ربورٹس کا ڈانس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )..چین میں ٹیکنالوجی کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی بڑی کمپنیوں کی الیکٹرانک اشیاءکو نمائش کیلئے رکھا گیا۔شین ڑین شہر میں منعقد کی جانے والی اس نمائش کے دوران جہاں دیگر اشیائ نے سیاحوں کو محظوظ کیا وہیں روبوٹس کے منفرد ڈانس اور پش اپس کے مظاہرے نے… Continue 23reading چین میں ٹیکنالوجی کی نمائش،ربورٹس کا ڈانس

گوگل گلاس کی نئی شکل کا انکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

گوگل گلاس کی نئی شکل کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )گوگل نے اپنے اسمارٹ چشمے کو اب نئی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے یعنی ایسے گلاسز جو در حقیقت گلاسز نہیں ایک رپورٹ کے مطابق گوگول گلاس بنانے والی ٹیم جسے اب پراجیکٹ اور اکا نام دے دیا ہے کم ازکم 3 نئے پرو ٹو ٹائپ یا نمونے کے طور پر… Continue 23reading گوگل گلاس کی نئی شکل کا انکشاف

سونی کی کا غذی گھڑی فروخت کے لئے پیش

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

سونی کی کا غذی گھڑی فروخت کے لئے پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سونی کے اسمارٹ فونز تو صارفین کے دلوں کو بھاتے ہیں مگر اس کی یہ نئی گھڑی ہو سکتا ہے کہ آ پ کو اس کمپنی کا سب سے بڑا پر ستار بنادیں ۔سونی نے اپنی نوعیٹ کی منفرد تری ایف ایس ای واچ متعارف کرائی ہے یہ ایف ایس ای واچ… Continue 23reading سونی کی کا غذی گھڑی فروخت کے لئے پیش

ٹویٹ سے لوگوں کی نفسیات کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟ جانئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹویٹ سے لوگوں کی نفسیات کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟ جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ہوئی تحقیق کے مطابق لوگوں کے ٹویٹر پر ٹویٹ سے نفسیاتی خصوصیات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹویٹر پر استعمال ہونے والی 140 خصوصیات کا مطالعہ کر کے لوگوں کے حالات،نفسیات کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا… Continue 23reading ٹویٹ سے لوگوں کی نفسیات کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟ جانئے

بڑی خوشخبری،فیس بک اور گوگل کے سابقہ تنازعات دور

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

بڑی خوشخبری،فیس بک اور گوگل کے سابقہ تنازعات دور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) فیس بک اور گوگل نے اپنے تمام سابقہ تنازعات کو ایک طرف رکھ کر ایک دوسرے سے تعاون کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیس بک نے گوگل انڈیکس کو اپنی موبائل اپلیکشن میں پبلک انفارمیشن کے حصول کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ گوگل انڈیکس کی بدولت صارفین کو اپنے اسمارٹ… Continue 23reading بڑی خوشخبری،فیس بک اور گوگل کے سابقہ تنازعات دور

بینائی واپس لوٹانے کے لیے ’’وائڈ اسکرین لینس‘‘ تیار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

بینائی واپس لوٹانے کے لیے ’’وائڈ اسکرین لینس‘‘ تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ماہرین نے پہلی مرتبہ عمررسیدگی سے لاحق ہونے والے لاعلاج نابینا پن کو دور کرنےکے لیے ایک خاص وائڈ اسکرین لینس تیار کیا ہے جسے سے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو فائدہ ہوگا۔ یونیورسٹی آف مورسیا، اسپین کے پروفیسر پابلوآرٹل اور لندن آئی اسپتا ل فارما کے چیف میڈیکل افسر… Continue 23reading بینائی واپس لوٹانے کے لیے ’’وائڈ اسکرین لینس‘‘ تیار

امریکہ ،کتوں کو آنکھوں کے انفیکشن سے بچانے کےلئے چشمہ تیار کر لیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکہ ،کتوں کو آنکھوں کے انفیکشن سے بچانے کےلئے چشمہ تیار کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ا امریکہ کی ریاست وائیومنگ میں کتوں سے پیار کرنے والے جوڑے نے کتوں کے لیے گھر پر ملنے والے مٹیریل سے چشمہ بنایا جو کتوں کی آنکھوں کو سورج کی روشنی اور مٹی سے بچاتا ہے۔ ریکس سپیس چشمہ بنانے والے ایڈن ڈونے اور جیس ایملو کا کہنا تھا کہ انہیں… Continue 23reading امریکہ ،کتوں کو آنکھوں کے انفیکشن سے بچانے کےلئے چشمہ تیار کر لیا

1 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 700