اکتوبر بھی گزرنے کو ہے،سردی کب آئے گی؟لرزہ خیز انکشافات
کراچی(این این آئی)عالمی سطح پر 2016 گرم ترین سال ہونے کا ریکارڈ قائم کریگا جس سے پاکستان بھی متاثر ہو گا ،آئندہ 3 ماہ درجہ حرارت معمول سے ایک سے 2 ڈگری زیادہ رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 2016 گرم ترین سال رہے گا، دسمبر کے وسط تک بارشوں کا امکان انتہائی کم ہے،… Continue 23reading اکتوبر بھی گزرنے کو ہے،سردی کب آئے گی؟لرزہ خیز انکشافات







































