جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دوست ملک نے شاندار فون متعارف کرا دیا ۔۔ کیا آئی فون، کیا سام سنگ ۔۔ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این )چین کی شیاومی کمپنی کا سمارٹ فون بھارت کی ای کامرس کا سب سے بڑہ سمارٹ فون برانڈ بن گیا ، گزشتہ 18 دنوں میں 10لاکھ سے زائد شیاومی موبائل فروخت ہوئے ، شیاو می بھارت میں مزید سرمایہ کاری کرئے گا ۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین کی شیاومی موبائل فون کمپنی کے ڈائریکٹر لے جون نے بھارتی مارکیٹ کی تازہ ترین پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رواں ماہ کے گزشتہ 18دنوں میں بھارتی مارکیٹ میں شیاومی موبائل 10لاکھ کی تعداد میں فروخت ہوئے جس کے بعد چین کے علاوہ بھارت بھی شیاومی موبائل کی سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا ہے ۔ انہوں نے کہا شیاومی بھارت میں مزید سرمایہ کاری کرئے گا ۔دوسری طرف انٹر نیٹ ڈیٹا سروس آئی ڈی سی کے مطابق رواں سال جولائی اور اگست کے مہینے میں شیاو می بھارت کی ای کامرس انڈسٹری کا سب سے بڑہ برانڈ بنا اور ستمبر میں بھارت کے تیس بڑئے شہروں میں شیاومی کو بھارت کے تیسرئے بڑئے سماعٹ فون کی حثیت حاصل رہی جو مارکیٹ کا 8.4فیصد ہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…