سام سنگ نوٹ سیون فون بند کرنے کے بعد ایک اور بڑی پابندلگ گئی
واشنگٹن (آئی این پی) امریکی محکمہ برائے ٹرانسپورٹیشن نے جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کی مشہور کمپنی سام سنگ کے گیلیکسی نوٹ سیون کی بیٹری کے آگ پکڑنے کے واقعات سامنے آنے کے بعد اس فون کے ساتھ پروازوں پر پابندی عائد کر دی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ ٹرانسپورٹیشن کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading سام سنگ نوٹ سیون فون بند کرنے کے بعد ایک اور بڑی پابندلگ گئی