بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

بھارت کاگوگل نے آخربڑا مسئلہ حل کر ہی دیا بھارتی شہریوں کو صرف یہ کام کرنا ہو گا؟

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی)گوگل نے بھارت میں شہریوں کی سب سے بڑی مشکل حل کرنے کیلئے کام شروع کر دیا، گوگل کے نزدیک بھارت کا سب سے بڑا مسئلہ ٹوائلٹ کو تلاش کرناہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت ایسا ملک ہے جہاں کے 70 فیصد گھرانوں کو ٹوائلٹ تک رسائی حاصل نہیں جس کے نتیجے میں ملک بھر میں کھلے عام رفع حاجت کا رجحان موجود ہے۔ گوگل اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے آگے آیا ہے

اور اس نے بھارتی وزارت شہری ترقی کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔اس کے لیے گوگل میپس میں ٹوائلٹ تلاش کرنے والے ٹول کو متعارف کرایا گیا ہے جو لوگوں کو صاف عوامی ٹوائلٹس تک رسائی میں مدد دے گا۔یہ ٹول سب سے پہلے دہلی میٹرو پولیٹن ایریا کے لیے متعارف کرایا گیا ہے اور یہ گوگل پر کسی قریبی ریسٹورنٹس یا بینک کو تلاش کرنے کی طرح کام کرتا ہے۔بس صارفین کو ٹوائلٹ یا اس کے لیے استعمال ہونے

والے دیگر لفظ ٹائپ کرنا ہوں گے جس سے وہ قریبی ٹوائلٹ کو نقشے پر دیکھ سکیں گے ۔ گوگل کے نتائج میں شاپنگ مالز، ہسپتالوں اور گیس اسٹیشنز سمیت دیگر ٹوائلٹس کو شامل کیا جائے گا۔اس سلسلے میں بھارتی وزارت اور گوگل صارفین کے کرآڈ سورس ڈیٹا پر انحصار کریں گے کہ وہ پبلک ٹوائلٹ صاف ہے یا نہیں۔اس منصوبے پر کام رواں ماہ کے آخر تک دہلی میں شروع ہوجائے گا جبکہ د

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…