چین نے فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا
بیجنگ(آئی این پی)چین میں فور جی ٹیکنالوجی صارفین کی تعداد گزشتہ برس سے دوگنا ہوگئی ، فور جی ٹیکنالوجی صارفین کی تعداد 2016کے اختتام پر 770ملین ریکارڈ کی گئی جبکہ 2015میں یہ تعداد386ملین تھی ۔ چینی وزارت صنعت واطلاعات ٹیکنالوجی کے ترجمان نے بتایا کہ چین کے موبائل فون صارفین کا58فیصد فورجی ٹیکنالوجی استعمال کر… Continue 23reading چین نے فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا











































