اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کمپیوٹر آج کے دور کیجدید ایجاد ،جس نے سب کی زندگی آسان بنا دی ہے لیکن آگر آپ کو بتایا جائے کہ اس سے مشابہت رکھنے والی ایک مشین جس کو اینٹٹیکیتھیراکے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اسے یونانی سائنسدانوں نے 205قبل مسیح میں ڈیزائن کیا تھا۔
اسے غالبا جولائی 1901کو یونانی جزیرے اینٹیکیتھیراکے جہاز کے دانچے سے دریافت کیا گیا۔اولین اینا لوگ کمپیوتڑ کے طور پر جانا جاتا ہے۔اس کو نظام شمسی کے اولین ماڈلز سے ایک یہ بھی سمجھا جاتا ہے کہ جس کو ستاروں کے مقام ،کیلنڈر میں گرہن اوردوسری فلکیاتی پیش گوئیوں کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔یہ میکنیزم 30سے زیادہ کانسی کے گیرز پر مشتمل ہے۔