سمارٹ فون کا استعمال نئی نسل میں کن خطرناک بیماریوں کا سبب بن رہا ہے،ماہرین نے آگاہ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ سمارٹ فون کا استعمال بڑھنے سے نئی نسل میں گردن اور ریڑھ کی ہڈی سے متعلق تکالیف میں بھی اضافہ ہورہا ہے جو انتہائی تشویشناک ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں گردن اور ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کی شکایت لے کر آنے والے مریضوں کی… Continue 23reading سمارٹ فون کا استعمال نئی نسل میں کن خطرناک بیماریوں کا سبب بن رہا ہے،ماہرین نے آگاہ کردیا











































