پابندی ختم، ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا سائٹ نے عوام کو خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے 140 حروف کے ٹیکسٹ کو بڑھا کر 280 کر دیا۔ یہ خوشخبری ٹوئٹ نے ایک بلاگ کے ذریعے اپنی صارفین تک پہنچائی کیونکہ اس سے قبل ٹوئٹر… Continue 23reading پابندی ختم، ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی





































