آبی ذخائر نہ ہونے سے کھربوں روپے مالیت کا پانی سمندر کی نذر ہو جاتا ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کے سبب موسمِ سرما کے آغاز پر معمول سے کم بارشوں سے جہاں کئی بڑے بڑے شہر سموگ یا گرد آلود دھند کی دبیّز چادر کی لپیٹ میں ہیں وہیں ملک کھربوں روپے مالیت کا ہزاروں ایکٹر فٹ قیمتی پانی سمندر میں ضائع کر رہا ہے۔ صوبوں کے… Continue 23reading آبی ذخائر نہ ہونے سے کھربوں روپے مالیت کا پانی سمندر کی نذر ہو جاتا ہے











































