اپنے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ فوری تبدیل کر لیں، ٹوئٹر انتظامیہ
سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر کی جانب سے اپنے صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے پاس ورڈز تبدیل کر لیں ۔ فیس بک کے بعد اب ٹویٹر کے بھی کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا ہے ۔ سسٹم میں خرابی کے باعث آئی ڈی اور پاس ورڈز ظاہر ہو… Continue 23reading اپنے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ فوری تبدیل کر لیں، ٹوئٹر انتظامیہ