وائجر2 نظامِ شمسی سے باہرنکل گیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) آج سے 41 سال قبل قریبی سیاروں کے فضائی حالات جانچنے کے لیے بھیجا جانے والے خلائی جہاز ہمارے نظامِ شمسی کی سرحد سے باہر نکل چکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں منعقدہ امریکن جیوفیزیکل یونین (اے جی یو) کی کانفرنس میں وائجر 2 کے نظام شمسی سے باہر نکلنے کا… Continue 23reading وائجر2 نظامِ شمسی سے باہرنکل گیا