پاکستان میں فائیو جی کا آغاز کب ہوگا، پی ٹی اے نے اعلان کر دیا
کراچی(آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق فائیو جی کے لائسنسز کا اجراء رواں سال نومبر میں ہوگا۔ درخواستیں وصول کرنے کیلئے اخبار میں اشتہار بھی دے دیا گیا جبکہ اس کا طریقہ کار ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق اب تک چار کروڑ… Continue 23reading پاکستان میں فائیو جی کا آغاز کب ہوگا، پی ٹی اے نے اعلان کر دیا