پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین کا بڑا کارنامہ  ایک ہی راکٹ کے ذریعے کتنے  مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے ؟پوری دنیا حیران

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین نے ایک ہی راکٹ کے ذریعے سے 13 مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی جانب سے یہ کارنامہ صوبہ شانسی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سرانجام دیا گیا۔ ایک ہی راکٹ کے ذریعے 13 مصنوعی سیارے کامیابی کے ساتھ مدار میں

بھیجے گئے۔چین نے ارجنٹائن کی کمپنی کے تیار کردہ 10 کمرشل ریموٹ سینسنگ سیارے سمیت3 دوسرے سیٹلائٹ سیارے جمعہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 11:19 بجے لانگ مارچ کیرئیر 6 کے ذریعے سیلانچ کئے ہیں۔واضح رہے کہ مذکوہ لانچ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 351 واں لانچ تھا

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…