جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

صرف دھمکیوں پر زور ہے ایسے نہیں چلے گا پیسے واپس کرو یا جیل جاؤ، فواد چوہدری نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ سارے اپوزیشن لیڈرز اپنے بیانات میں کہتی رہی یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سارے اپوزیشن لیڈرز اپنے بیانات میں کہتی

رہی یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے۔ فواد چوہدری نے کہاکہ کسی ایک اپوزیشن لیڈر نے بھی میرٹ پر کیس میں لگائے گئے الزامات کا جواب نہیں دیا۔ انہوںنے کہاکہ صرف دھمکیوں پر زور ہے ایسے نہیں چلے گا،پیسے واپس کرو یا جیل جاؤ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…