جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان نے آئی ٹی میں انقلاب کی بنیاد رکھ دی، خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی

datetime 12  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹارڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی ہے۔اپنے ٹویٹ میں چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل

کیبل آپریشنلائز کردی گئی،دوسرے مرحلے میں اسلام آباد سے کراچی اور گوادر تک کیبلز بچھائی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ آپٹیکل کیبلز کا یہ کام ڈیجیٹل ہائی ویے پلان کے تحت کیا جارہا ہے،چین کے تعاون سے اس منصوبے کے ذریعے آئی ٹی انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…