جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

کورونا سے متاثرہ مریضوں کے استقبال کیلئے روبوٹ آ گئے

datetime 2  مئی‬‮  2020 |

ٹوکیو(این این آئی)کورونا وائرس سے متاثرہ ایسے مریض جن کی علامات ہلکی اور ابتدائی ہیں، جب وہ رہائش کے لیے ٹوکیو کے ہوٹلوں میں پہنچتے ہیں تو ان کو خوشگوار حیرت ہوتی ہے کیونکہ ہوٹلز کی لابی میں روبوٹ مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان میں ہوٹلوں کو ایسے

مریضوں کے گھروں کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، جن میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا اور ان کی علامات ہلکی ہیں اور انہیں اسپتال جانے کی ضرورت نہیں ہے۔روبوٹ کا استعمال نرسوں پر دباو کم کرنے کے لیے کیا گیا ، ایسے ہی ایک ہوٹل میں روبوٹ نے ماسک لگا رکھا ہے، اور وہ مہمانوں کو کہتا ہے کہ ماسک لگائیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…