جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

انسٹاگرام نے ماہ مبارک کی مناسبت سے ہیش ٹیگ متعارف کرادیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی)انسٹاگرام نیماہ مبارک کی مناسبت سے ہیش ٹیگ متعارف کرادیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوٹر شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے ماہ مبارک کی مناسبت سے MonthOfGood# کا ہیش ٹیگ متعارف کرایا جس کا مقصد ماہ صیام کا مثبت پیغام لوگوں تک پھیلانا ہے۔

انسٹاگرام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں دو ارب سے زائد مسلمان ماہ رمضان میں روزے رکھیں گے، یہ سال کے سب سے بڑی عالمی ثقافت کے لمحات ہیں۔رمضان کے دوران دنیا بھر کے صارفین انسٹاگرام پر اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار کریں گے، ہیش ٹیگ اْن تمام صارفین کے لیے ہی متعارف کرایا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…