اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

فیس بک کے  ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق اہم شہر میں اپنادفتر بند کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی)فیس بک انتظامیہ نے کہاہے کہ انہوں نے سنگاپور سے آنے والے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد اپنا لندن کا دفتر بند کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیس بک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ

سنگاپور کے دفتر کے ایک ملازم، جس نے حال ہی میں لندن کے دفتر کا دورہ کیا تھا، میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم اس وجہ سے اپنا لندن کا دفتر پیر کے روز تک کے لیے بند کر رہے ہیں تاکہ صفائی کی جاسکے اور ملازمین اس وقت تک گھر سے کام کریں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…