جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس کم کرنے کی تیاریاں، نئی اور حیرت انگیز شرح سامنے آگئی

datetime 22  فروری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس کم کیے جانے کا امکان ہے۔ ٹیکس لاء ترمیمی آرڈیننس2019 کی پارلیمنٹ سے منظوری مارچ 2020 میں متوقع ہے۔30ڈالر تک کی مالیت کے موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس بدستور 70 روپے رہے گا۔ 30 سے 100 ڈالر تک مالیت کے موبائل فون پر ٹیکس کی شرح 730 روپے سے کم کر کے 100 روپے تک لانے کا فیصلہ زیرغور ہے۔100تا 200 ڈالر

تک کے موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس 930 روپے ہوگا۔ 200 سے 350 ڈالر تک کے موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس 970 روپے ہوگا۔200سے 350 ڈالر تک کے موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس 970 روپے جبکہ 350 سے 500 ڈالر تک کے موبائل فون کی درآمد پر ود ہولڈنگ ٹیکس 3 ہزار روپے ہوگا۔500ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس 5200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ زیرغور ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…