جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کے لیے فاسٹ ٹریک سروس متعارف

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کی سہولت کے لیے فاسٹ ٹریک سروس متعارف کرادی، بیرون ممالک کے مسافروں کی سفری دستاویزات اور سامان کی جانچ پڑتال کم وقت میں کردی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اہم اقدام کیا ہے۔اس سلسلے میں جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر بین الاقوامی روانگی کے لانج میں مسافروں کی

سہولت کے لیے فاسٹ ٹریک سروس متعارف کرادی گئی ہے۔اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ فاسٹ ٹریک سروس سے بزنس اور فرسٹ کلاس اور ترجیحی مسافروں کو سہولت میسر ہوگی۔بزنس کلاس کے مسافروں کا فاسٹ ٹریک کے ذریعے ان کی سفری دستاویزات اور سامان کی جانچ پڑتال کا عمومی اور مطلوبہ وقت سے کم وقت میں ہوگا۔سی اے اے کے مطابق فاسٹ ٹریک پر بین الااقوامی مسافروں کو کسٹم، اے ایس ایف، اے این ایف اور ایف آئی اے کی خدمات فراہم کی جائیں گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…