بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

ن) لیگی لوگ سیاست کی ڈسٹ بن میں کیوں پڑے ہیں ؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حیرت انگیزبات کہہ دی

datetime 20  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ دور اندیش لیگیوں نے اپنے دور کی خامیاں موجودہ پر حکومت پر ڈال دیں ۔ حیرت نہیں کہ کیوں لوگ سیاست کی ڈسٹ بن میں پڑے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار فواد چودھری نے سماجی رابطے کی

ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ۔ انہوں نے میڈیا پر ٹاک کرنے والے مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دور ا ندیش لیگیوں نے اپنے دور کی ناکامیوں کو بھی ہماری حکومت کے سر پر ڈال دیا لیکن ہمیں بھی حیرت نہیں کہ کیوں یہ لوگ ڈسٹ بن میں پڑے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…