جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فلم ٹرانسفارمر کے مداح نے پرانی گاڑیوںسے روبوٹ تیار کرلیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے مشہورِ زمانہ ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ٹرانسفارمرز کے مداح تو دنیا بھر میں لاتعداد ہوں گے، لیکن چین کے اس شخص جیسا جنون ہر ایک میں نہیں ہوگا، جس نے حقیقت سے قریب تر دیوہیکل روبوٹ بنا کر دیکھنے والون کو حیران کر دیا۔ ترکِ استعمال کی گئیں درجنوں گاڑیوں کے ناکارہ حصوں کو ایک جامع شکل دے کر بنایا یہ روبوٹ آپٹیمس پرائم کے ساتھی (Bumble Bee) سے مماثلت رکھنے والا دنیا کا سب سے بڑا روبوٹ تیار کیا گیا ہے۔ 6میٹر اونچا اورٹنوں وزنی بمبل بی کا یہ ماڈل پ±رانی گاڑیوں، بائیکس اور ٹرکوں کے ناکارہ پرزوں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ ڈونگ اور زینگ نامی یہ دونوں چینی افراد اب تک کئی ٹرانسفارمر روبوٹ بنا چکے ہیں جن کی تیاری میں انہیں مہینوں لگ جاتے ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…