لندن(ویب ڈیسک)کمزور بصارت کے افراد کیلئے برطانیہ میں تیار کی گئی ہے ایک موبائل ایپ جو کمزور بینائی کے حامل افراد کی آنکھیں بن جائے گی۔برطانیہ کی اس منفرد موبائل ایپ کے ذریعے اب جزوی نابینا افراد بھی دیکھ سکیں گے۔اس جادوئی ایپ کی مدد سے ایک سیکنڈ میں 3 اشیاءکو دیکھا جاسکتا ہے۔صرف یہی نہیں اسمارٹ موبائل ایپ دکھانے کے ساتھ ساتھ ان اشیاءکے نام بھی بتائے گی۔اس موبائل ایپ سے 20 لاکھ کے قریب افراد فائدہ اٹھا رہے ہیں
نابینا افراد کیلئے بڑی خوشخبری ، انوکھی موبائل ایپلیکشن تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































