ملک بھر میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ ،گلوف ایونٹس کا خدشہ، الرٹ جاری
اسلام آباد(این این آئی)ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 25 جولائی تک ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کے باعث ممکنہ خطرات سے خبردار کر دیا ہے۔ترجمان کے مطابق شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (GLOF ایونٹس) سے سیلاب کا خدشہ… Continue 23reading ملک بھر میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ ،گلوف ایونٹس کا خدشہ، الرٹ جاری