شہباز شریف کی سالگرہ۔۔۔۔ مریم نواز نے انوکھا پیغام دے ڈالا۔۔۔۔کیا کہا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحب زادی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی سالگرہ کے موقع پراپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے مجھے آپ کی آپ کی بھتیجی ہونے پر فخر ہے اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو اور بھی… Continue 23reading شہباز شریف کی سالگرہ۔۔۔۔ مریم نواز نے انوکھا پیغام دے ڈالا۔۔۔۔کیا کہا؟











































