گجرات کا قصائی ، کشمیر کا قصائی بن گیا ۔۔۔۔ بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ نے قصہ ہی ختم کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گجرات کا قصائی کشمیر کا قصائی بن گیا ہے ۔دنیا کو بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانا ہو گی ۔ تفصیلات کےمطابق بلاول بھٹو زرداری نے کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر ٹویٹ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت مسلمانوں کی… Continue 23reading گجرات کا قصائی ، کشمیر کا قصائی بن گیا ۔۔۔۔ بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ نے قصہ ہی ختم کر دیا









































