جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

افغان شہری کے اسکینر سے گزرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کرنا بھاری پڑ گیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2016

افغان شہری کے اسکینر سے گزرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کرنا بھاری پڑ گیا

طور خم(این این آئی) افغان شہری کے اسکینر سے گزرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کرنا بھاری پڑ گیا، طورخم سرحد پر تعینات این ایل سی کے 6اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق برطرف اہلکاروں نے 31 اگست کے واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پرجاری کی تھی، ویڈیو میں دکھایا گیا تھا… Continue 23reading افغان شہری کے اسکینر سے گزرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کرنا بھاری پڑ گیا

انصار ہوکر مہاجرین کے خلاف رویہ ،مولانان سمیع الحق نے انتباہ کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2016

انصار ہوکر مہاجرین کے خلاف رویہ ،مولانان سمیع الحق نے انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکمران بتائیں بنگلا دیش میں پاکستان کے حامیوں کی پھانسیوں پر خاموشی کیوں ہے؟ جنہوں نے پاکستان کی جنگ لڑی ان کو دھکیلا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا… Continue 23reading انصار ہوکر مہاجرین کے خلاف رویہ ،مولانان سمیع الحق نے انتباہ کردیا

ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست، لاہورہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2016

ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست، لاہورہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کی سیاسی جماعت کی حیثیت سے رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20ستمبر کو جواب طلب کر لیا ۔گزشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی… Continue 23reading ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست، لاہورہائیکورٹ نے حکم جاری کردیا

عمران خان کی تواضع کیلئے لاڑکانہ سے ’’خاص افراد‘‘ کی آمد،بھرپور خاطر مدارت کی گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2016

عمران خان کی تواضع کیلئے لاڑکانہ سے ’’خاص افراد‘‘ کی آمد،بھرپور خاطر مدارت کی گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے منگل کی صبح تحریک انصاف ضلع ساؤتھ کے چیئرمین منصور شیخ کی رہائش گاہ باتھ آئی لینڈ میں پرتکلف ناشتہ کیا۔ ناشتے کی تیاری کے لیے ماہر خانساماؤں کو خصوصی طور پر لاڑکانہ سے بلایا گیا۔ ناشتہ کے بعد عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے… Continue 23reading عمران خان کی تواضع کیلئے لاڑکانہ سے ’’خاص افراد‘‘ کی آمد،بھرپور خاطر مدارت کی گئی

گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 6  ستمبر‬‮  2016

گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، بالائی فاٹا، اسلام آباد، گلگت، بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

حلقہ این اے 110 ،اعتراض تسلیم ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2016

حلقہ این اے 110 ،اعتراض تسلیم ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ نے حلقہ این اے110 کے حوالے سے انتخابی عذرداری کاکیس وفاقی وزیرخواجہ آصف کے وکیل کے اعتراض کے بعد تین رکنی بینچ میں لگانے کیلئے چیف جسٹس کوبھیجوادیا۔ منگل کوجسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیرکے وکیل فاروق ایچ نائیک… Continue 23reading حلقہ این اے 110 ،اعتراض تسلیم ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

لاہور ریلی کیلئے ہنگری کی ریلی کی فوٹو کا استعمال، عندلیب عباس کا بڑا اعتراف،تحریک انصاف کو ہی رگڑا لگادیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2016

لاہور ریلی کیلئے ہنگری کی ریلی کی فوٹو کا استعمال، عندلیب عباس کا بڑا اعتراف،تحریک انصاف کو ہی رگڑا لگادیا

لاہور (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے لاہور ریلی کو ہنگری کی ریلی سے منسوب کرنے کی ٹویٹ کا الزام پی ٹی آئی سوشل ویب سائٹ پر عائد کر دیا، قیادت کو ای میل کو کر آگاہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عندلیب عباس کی طرف سے پارٹی قیادت… Continue 23reading لاہور ریلی کیلئے ہنگری کی ریلی کی فوٹو کا استعمال، عندلیب عباس کا بڑا اعتراف،تحریک انصاف کو ہی رگڑا لگادیا

غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی این جی اوز کیخلاف بڑا اقدام، وہ کام ہوگیا جس کا وہم و گمان بھی نہ تھا

datetime 6  ستمبر‬‮  2016

غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی این جی اوز کیخلاف بڑا اقدام، وہ کام ہوگیا جس کا وہم و گمان بھی نہ تھا

لاہور ( این این آئی) نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب بھر میں غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی 3ہزار 427این جی اوز کو بند کر دیا گیا ، رجسٹرڈ این جی اوز کی نگرانی کے لیے جیو ٹیگنگ کا عمل بھی جاری ہے۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں 10 ہزار سے زائد این جی… Continue 23reading غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی این جی اوز کیخلاف بڑا اقدام، وہ کام ہوگیا جس کا وہم و گمان بھی نہ تھا