گوادرمیں حکومت قرض لیکرائرپورٹ بناناچاہتی تھی کہ دوست ملک کے صدرکاایسااعلان کہ سب دیکھتے رہ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایوان بالا کو بتایا گیا ہے کہ نیو گوادر ایئرپورٹ چین کے تعاون سے بنایا جائے گا۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر حافظ حمد اللہ کے سوال کے جواب میں وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ نیو گوادر ایئرپورٹ کو ہم… Continue 23reading گوادرمیں حکومت قرض لیکرائرپورٹ بناناچاہتی تھی کہ دوست ملک کے صدرکاایسااعلان کہ سب دیکھتے رہ گئے