گوادر ،حکومت نے نئے منصوبوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کو بتایاگیا ہے کہ گوادر میں بھی ایک ایکسپورٹ پراسیسنگ زون قائم کیا جارہا ہے ٗ ایل پی جی پر 17 فیصد سیلز ٹیکس ہے ‘ قواعد کے تحت یہ نام فراہم نہیں کئے جاسکتے‘ جولائی 2011ء سے جون 2016ء تک 55 ارب روپے کے قرضے پھنسے ہوئے ہیں… Continue 23reading گوادر ،حکومت نے نئے منصوبوں کا اعلان کردیا