گرفتار بھارتی فوجی کا معاملہ،آئی ایس پی آر نے بھارت کو جواب دیدیا
مظفرآباد(این این آئی)پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھارت کی جانب سے پاکستانی حدود میں سرجیکل اسٹرائیکس کے دعوے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستانی فوج کی طاقت کا اندازہ نہیں ٗآئی ایس پی… Continue 23reading گرفتار بھارتی فوجی کا معاملہ،آئی ایس پی آر نے بھارت کو جواب دیدیا











































