سیکورٹی ہائی الرٹ ،خطرناک انتباہ جاری
کوئٹہ( این این آئی )کوئٹہ سمیت بلوچستان میں دہشتگردی کا امکان سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں دہشتگردی کا خطرہ ہے اطلاع کے مطابق 3خود کش بمبار صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کسی بھی وقت داخل ہوسکتے ہیں اور وہ کہیں بھی حملہ کر سکتے ہیں… Continue 23reading سیکورٹی ہائی الرٹ ،خطرناک انتباہ جاری