پاکستان میں دہشتگردی متعارف کرانے کا ذمہ دار متحدہ بانی ہے،عمران خان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 24 ستمبر کو رائے ونڈ مارچ کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہاکہ اب بھی سپریم کورٹ سے انصاف کی امید ہے، جب عوام سڑکوں پر آجائیں تو کوئی نہیں ٹھہر سکتا، متحدہ بانی نے پاکستان کو تقسیم کرنے کی بات کی، کراچی والوں کو اپنی حب الوطنی… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی متعارف کرانے کا ذمہ دار متحدہ بانی ہے،عمران خان