اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس میں قائداعظم کی تصویر کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جان کر آپ آگ بگولہ ہو جائیں گے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس میں قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کو تشہری پینا فلیکس کے پیچھے چھپا دیا گیا اور اس سلسلے میں ریلوے حکام اور ملازمین سمیت کسی نے بھی توجہ نہیں دی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے کی پریس کانفرنس شروع ہونے سے قبل ہی ریلوے حکام پریس کلب پہنچے اور انہوں نے ریلوے کے تشہیری فلیکس کو لگاتے ہوئے بانی پاکستان کی تصویر کے اوپر ہی پینا فلیکس لگا دیا گیا جس کے بعد تصویر چھپ  گئی ۔ نجی ٹی وی چینل پر چلنے والی رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق کو بھی اس تصویر کے بارے میں علم تھا اور موقع پر موجود دیگر ذمہ داران کو بھی اس بابت اچھی طرح سے علم تھا مگر ان میں سے کسی نےبھی اس طرف توجہ نہ دی اور نہ ہی تصویر سے پینا فلیکس کو ہٹایا گیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…