کالاباغ ڈیم،حکومت نے خاموشی سے بڑا کام مکمل کرلیا
اسلام آباد(آئی این پی)دستاویزات کے مطابق واپڈا نے کالا باغ ڈیم کو بھی اپنے ماسٹر پلان میں شامل کرلیا ہے،کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے 3600میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی،ڈیم کی تعمیر اور ٹینڈر وغیرہ کا کام 1988سے مکمل ہے جبکہ منصوبے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے کام شروع کردیا گیاہے،وفاقی حکومت نے ملک میں… Continue 23reading کالاباغ ڈیم،حکومت نے خاموشی سے بڑا کام مکمل کرلیا











































