صدیق الفاروق کے صاحبزادے کی نمازجنازہ اداکردی گئی
لاہور/اسلام آباد (این این آئی )مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماء اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق کے جوان سالہ بیٹے علی فاورق جو کہ گزشہ روز وفات پا گئے تھے کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سیکٹرH.11 اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ مولانا عمار محمود… Continue 23reading صدیق الفاروق کے صاحبزادے کی نمازجنازہ اداکردی گئی











































