عید الاضحیٰ کی چھٹیاں منسوخ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈپارمنٹ سندھ نے پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ اور تمام ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے افسران کی عید کی تعطیلات منسوخ کردیں۔ٹی ایم ٹی ڈی سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ عوامی سہولت کیلئے کیا گیا ہے جس کا اطلاق تمام پبلک ٹرانسپورٹ پر ہوگا جبکہ… Continue 23reading عید الاضحیٰ کی چھٹیاں منسوخ