مضرصحت دودھ اورجوسزبنانے والی دوکمپنیوں پر اپنی مصنوعات بیچنے کی پابندی برقرار،عائشہ ممتازکی سن لی گئ
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مضرصحت دودھ اور جوسز بنانے اور فروخت کرنے والی دوکمپنیوں کو سر بمہر کرنے کے اقدام کیخلاف دائر درخواستیںمسترد کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالت کسی کو عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دے گی ۔گزشتہ روز چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ جسٹس… Continue 23reading مضرصحت دودھ اورجوسزبنانے والی دوکمپنیوں پر اپنی مصنوعات بیچنے کی پابندی برقرار،عائشہ ممتازکی سن لی گئ