’’ریحام خان آپ کیخلاف کتاب لکھ رہی ہیں ،اس سے آپ کوکیا خطرات ہیں؟‘‘اینکر نے سوال کیا تو عمران خان نے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے بڑی بات کہہ دی۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں جب عمران خان سے اینکر پرسن کامران شاہد نے سوال کیا کہ آپ کیخلاف بڑے گھٹیا الزامات لگائے جاتے رہے ہیں۔ آپ کیخلاف کئی کتابیں بھی لکھی گئی ہیں… Continue 23reading ’’ریحام خان آپ کیخلاف کتاب لکھ رہی ہیں ،اس سے آپ کوکیا خطرات ہیں؟‘‘اینکر نے سوال کیا تو عمران خان نے کیا جواب دیا؟











































