امریکہ نے چوہدری نثار علی خان کے موقف کی تائیدکردی،راج ناتھ سنگھ پر بھارتی سیاستدان برس پڑے
اسلام آباد (این این آئی)سابق بھارتی وزیر اور نیشنل کانگریس کے ممبر مانی شنکر ایار نے حالیہ سارک وزراء داخلہ کانفرنس کے دوران بھارتی وزیرِداخلہ راج ناتھ سنگھ کے طرزِعمل اور اس کے نتائج پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ راج ناتھ سنگھ نے جنوبی ایشائی تنظیم برائے علاقائی تعاون کو تنظیم برائے… Continue 23reading امریکہ نے چوہدری نثار علی خان کے موقف کی تائیدکردی،راج ناتھ سنگھ پر بھارتی سیاستدان برس پڑے