رمضان المبارک ، لیموں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
سکھر (این این آئی) رمضان میں دیگر اشیا کی قیمتوں کی طرف لیموں کی قیمت بھی دگنی ہوگئی،دو سو روپے کلوملنے والا لیموں اب چارسو روپے کلو فروخت ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک میں دیگرمشروبات کے ساتھ لیموں کے استعمال میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے خاص طور پر افطار کے وقت لیموں پانی… Continue 23reading رمضان المبارک ، لیموں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ