منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اہم رابطہ،پاکستان کا افغانستان کی خواہش پر بڑا ایکشن،تفصیلات سے آگاہ کردیاگیا

datetime 25  اگست‬‮  2016

اہم رابطہ،پاکستان کا افغانستان کی خواہش پر بڑا ایکشن،تفصیلات سے آگاہ کردیاگیا

راولپنڈی(این این آئی)افغان حکام کی جانب سے فراہم کئے گئے تین افغان موبائل نمبرز کی بنیاد پر پاکستان آرمی نے پاک افغان سرحد کے قریب مشتبہ علاقہ میں کومبنگ آپریشن کیا تاکہ شر پسندوں کی موجودگی کی تصدیق کی جا سکے ۔ شہادتوں اور کومبنگ آپریشن کی بنیاد پر ظاہر ہوتا ہے کہ حملے کے… Continue 23reading اہم رابطہ،پاکستان کا افغانستان کی خواہش پر بڑا ایکشن،تفصیلات سے آگاہ کردیاگیا

وہی ہوا جس کی توقع تھی ۔۔۔بلڈوزر پھر گئے

datetime 25  اگست‬‮  2016

وہی ہوا جس کی توقع تھی ۔۔۔بلڈوزر پھر گئے

کراچی (این این آئی) انتظامیہ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے دفاتر گرانا شروع کردیئے ہیں۔ جمعرات کو شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 104 اور بھینس کالونی میں واقع دفاتر گرادیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے اس بات کا فیصلہ بھی کیا ہے کہ سرکاری اراضی پر بنائے گئے ایم کیو ایم کے… Continue 23reading وہی ہوا جس کی توقع تھی ۔۔۔بلڈوزر پھر گئے

افغان مہاجرین۔لالچ بُری بلا ! ہزاروں پاکستانیوں نے خودہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی دے ماری

datetime 25  اگست‬‮  2016

افغان مہاجرین۔لالچ بُری بلا ! ہزاروں پاکستانیوں نے خودہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی دے ماری

اسلام آباد(این این آئی) چیف کمشنر برائے افغان مہاجرین ڈاکٹر عمران زیب نے انکشاف کیا ہے کہ ہزاروں پاکستانی شہری مراعات حاصل کرنے کیلئے خود کو افغان مہاجرین ظاہر کرکے اپنی پاکستانی شہریت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سرحدی و ریاستی امور کا اجلاس چیئرمین غالب خان کی زیر صدارت… Continue 23reading افغان مہاجرین۔لالچ بُری بلا ! ہزاروں پاکستانیوں نے خودہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی دے ماری

عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت کتنی کم ہوئی اور پاکستان میں کتنی کمی کی گئی؟ اسٹیٹ بینک نے ہی حکومت کابھانڈہ پھوڑ دیا،بڑا انکشاف

datetime 25  اگست‬‮  2016

عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت کتنی کم ہوئی اور پاکستان میں کتنی کمی کی گئی؟ اسٹیٹ بینک نے ہی حکومت کابھانڈہ پھوڑ دیا،بڑا انکشاف

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی معیار کے مطابق کم نہیں کی گئیں۔حکومت پیٹرولیم مصنوعات کمی کو اپنا بڑا کارنامہ قرار دیتی ہے مگر درحقیقت عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 70 فیصد جبکہ پاکستان میں صرف 35 فیصد… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت کتنی کم ہوئی اور پاکستان میں کتنی کمی کی گئی؟ اسٹیٹ بینک نے ہی حکومت کابھانڈہ پھوڑ دیا،بڑا انکشاف

وسیم اختر پہلے ہی مقدمات کا سامنا کررہے ہیں ٗ مزید کسی مشکل سے بچنے کیلئے ٹوکا ٗ ارشد وہرا

datetime 25  اگست‬‮  2016

وسیم اختر پہلے ہی مقدمات کا سامنا کررہے ہیں ٗ مزید کسی مشکل سے بچنے کیلئے ٹوکا ٗ ارشد وہرا

کراچی (این این آئی)کراچی کے نو منتخب ڈپٹی مئیر ارشد وہرا نے کہا ہے کہ وسیم اختر پہلے ہی مقدمات کا سامنا کررہے ہیں ٗ مزید کسی مشکل سے بچنے کیلئے انہیں ٹوکا۔ایک انٹرویو میں ارشد وہرا نے کہا کہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کراچی ہی اب اہم فیصلے کریگی ٗ ڈپٹی مئیر منتخب… Continue 23reading وسیم اختر پہلے ہی مقدمات کا سامنا کررہے ہیں ٗ مزید کسی مشکل سے بچنے کیلئے ٹوکا ٗ ارشد وہرا

بڑی خوشخبری،52ہزار سرکاری ملازمین کوریگولر کر دیاگیا

datetime 25  اگست‬‮  2016

بڑی خوشخبری،52ہزار سرکاری ملازمین کوریگولر کر دیاگیا

لاہور(این این آئی )وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبے میں لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام میں کام کرنے والی تمام لیڈی ہیلتھ ورکرز ،لیڈی ہیلتھ سپر وائزر ،اکاؤنٹس سپروائزرز اور نیشنل پروگرام برائے فیملی پلاننگ میں کام کرنیو الے دیگر اہلکاروں کو ان کی ملازمتوں پر ریگولر کر دیا ہے۔جس کا اطلاق یکم… Continue 23reading بڑی خوشخبری،52ہزار سرکاری ملازمین کوریگولر کر دیاگیا

ایم کیوایم کے 3رہنماؤں سمیت38 کارکنان ریمانڈ پرپولیس کے حوالے،باہرلایا گیا توکیانعرے لگائے؟تبدیلی آگئی

datetime 25  اگست‬‮  2016

ایم کیوایم کے 3رہنماؤں سمیت38 کارکنان ریمانڈ پرپولیس کے حوالے،باہرلایا گیا توکیانعرے لگائے؟تبدیلی آگئی

کراچی(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے ایم کیوایم کے3رہنماؤں سمیت 38 کارکنوں کا ایک روزہ ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ جبکہ کارکنان نے پولیس وین میں بیٹھنے کے دوران پاکستان زندہ باد اورڈی جی رینجرز سندھ زندہ باد کے نعرے لگائے۔جمعرات کو ایم کیو ایم قائد کی جانب سے پاکستان مخالف تقریر… Continue 23reading ایم کیوایم کے 3رہنماؤں سمیت38 کارکنان ریمانڈ پرپولیس کے حوالے،باہرلایا گیا توکیانعرے لگائے؟تبدیلی آگئی

خیبرپختونخوا میں ایک اورموٹر وے بنانے کا اعلان،وزیراعظم سے بھی وعدے کی پاسداری کا مطالبہ کردیاگیا

datetime 25  اگست‬‮  2016

خیبرپختونخوا میں ایک اورموٹر وے بنانے کا اعلان،وزیراعظم سے بھی وعدے کی پاسداری کا مطالبہ کردیاگیا

صوابی( این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نے چار پانچ ماہ قبل سوات کے جلسہ عام میں چکدرہ سے مینگورہ تک جس موٹر وے کی تعمیر کا اعلان کیا تھا اس کو اے ڈی پی میں شامل کر… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں ایک اورموٹر وے بنانے کا اعلان،وزیراعظم سے بھی وعدے کی پاسداری کا مطالبہ کردیاگیا

اشتعال انگیز تقریر میں معاونت ،ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی کو گرفتارکرلیاگیا

datetime 25  اگست‬‮  2016

اشتعال انگیز تقریر میں معاونت ،ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی کو گرفتارکرلیاگیا

کراچی(این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم ) کے رکنِ سندھ اسمبلی شیراز وحید کو اشتعال انگیز تقریر میں معاونت کے الزام میں گرفتار کرلیاگیاہے ۔پولیس کے مطابق مذکورہ ایم پی اے متحدہ کے قائد کی منافرت پر مبنی تقریر کی سی ڈیز تقسیم کررہا تھا۔ ایس ایس پی ملیر راؤا نوار کے مطابق شیراز… Continue 23reading اشتعال انگیز تقریر میں معاونت ،ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی کو گرفتارکرلیاگیا