اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’ آپ صرف نام کے ہی شہبازنہیں بلکہ کام کے بھی’’ شہباز‘‘ ہیں‘‘،بزرگ مریضہ کی وزیراعلی کودعائیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سپیشل رپورٹ)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رائیونڈ کے اچانک دورے کے دوران وزیراعلیٰ شہبازشریف جب ایک وارڈ میں گئے تو وہاں موجودایک بزرگ مریضہ نے ان کے سر پرہاتھ رکھ کر شفقت کا اظہار کیا اوروزیراعلیٰ شہبازشریف کو دعائیں دیتے ہوئے کہا کہ بیٹا آپ نے دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنی زندگی کا مشن بنایا ہوا ہے اوراللہ تعالیٰ آپ کو اپنے نیک مقصد میں کامیاب فرمائیں گے۔غریب لوگوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اورہم سب آپ کی مزید کامیابیوں کیلئے دعا گو ہیں ،جس طرح آپ خلق خدا کی خدمت کررہے ہیں اس کا اجرآپ کو دین اوردنیا میں ملے گا۔بزرگ خاتون نے کہا کہ آپ صرف نام کے ہی شہبازنہیں ہیں بلکہ کام کے بھی’’ شہباز‘‘ ہیں اوریہ بات آپ نے دن رات عوام کی خدمت کر کے ثابت کردی ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کی عمر درازکرے اورصحت عطافرمائے تاکہ آپ اسی طرح عوام کی خدمت کرتے رہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…