ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

رینجرز اہلکار آپس میں دست و گریباں ہو گئے ایک رینجر اہلکار جاں بحق، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں دو رینجرز اہلکاروں کے آپس کے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت مشعور علی کے نام سے ہوئی۔ واقعے پر رینجرز حکام کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ کراچی سول ہسپتال میں رینجرز اہلکار کی لاش لانے کا معاملہ رات گئے سول ہسپتال میں ایک رینجرز اہلکار کی لاش لائی گئی۔ ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ رینجرز کی بھاری نفری اہلکار کی لاش لائی اور ابتدائی معائنے کے فوری بعد واپس لے گئی، پولیس ذرائع کے مطابق شارع فیصل تھانے کی حدود میں رینجرز اہلکاروں کا جھگڑا ہوا جس کے دوران ایک اہلکار کی فائرنگ سے دوسرا اہلکار زخمی ہوگیا جو بعد میں ہسپتال جاکر دم توڑ گیا۔ رینجرز اہلکار کو پہلے سول ہسپتال اور پھر پی این ایس شفا لایا گیا تھا۔ آخر میں لاش جناح ہسپتال منتقل کی گئی جاں بحق اہلکار کی شناخت مشعور علی کے نام سے ہوئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…