اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف سی اہلکار کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے والی خاتون صحافینے کہا ہے کہ زیادہ وقت نہیں لگے گا،تھپڑ کھانے والی صحافی صائمہ کنول نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھپڑ کھانے والی خاتون صحافی صائمہ کنول کے صبر کاپیمانہ لبریز ہو گیا ہے ،انہوں نے تنقید کرنے والوں کو انتباہ کرتے ہوئے بہت کچھ سامنے لانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔صائمہ کنول نے کہا ہے کہ جب تک پورے واقعے کی کنفرمیشن نہیں ہوتی میں سب کچھ نہیں بتاسکتی آنے والے چند گھنٹوں میں یا دنوں میں بہت کچھ سامنیلاؤں گی۔ایک نجی ٹی وی چینل کا شکریہ اداکرتے ہوئے صائمہ کنول کا کہنا تھا کہ انہیں اپنا موقف بیان کرنے کے لئے موقع دیاگیا ہے،انہوں نے کہاکہ بہت سی باتیں ایسی ہیں جو جلد سامنے آئیں گی لیکن جب تک سو فیصد کنفرمیشن نہیں ہوجاتی میں نہیں بتاسکتی ۔
تھپڑ کھانے والی خاتون صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































