بڑے شہرمیں دہشت گردوں نے حملہ کردیا،متعددافراد ہلاک و زخمی
کراچی(نیوزڈیسک) بڑے شہرمیں دہشت گردوں نے حملہ کردیا،متعددافراد ہلاک و زخمی،تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر چار میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد کے ہلاک ہو گئے ہیں۔واقعہ کے بعد پولیس اوررینجرز کے بڑی تعداد میں اہلکار علاقے میں پہنچ گئے ہیں ، دہشت… Continue 23reading بڑے شہرمیں دہشت گردوں نے حملہ کردیا،متعددافراد ہلاک و زخمی











































