تحریک انصاف میں شمولیت کی افواہیں،اہم سیاسی رہنما نے دوٹوک اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ میرے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ تحریک انصاف یا کسی اور جماعت میں شامل ہونا ہوتا تو کب کا ہوچکا ہوتا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خلاف احتجاج میں عمران خان… Continue 23reading تحریک انصاف میں شمولیت کی افواہیں،اہم سیاسی رہنما نے دوٹوک اعلان کردیا











































