عمران خان کی تیسری شادی کامیا ب ہو گی یا پھر۔۔۔ ! معروف آسٹرولوجسٹ نے بڑی پیش گوئی کر دی
اسلام آباد(آن لائن)معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان نے پیش گوئی کی ہے کہ شادی کیلئے عمران خان کی قسمت ساتھ دے رہی ہے ،شادی کا لڈو خوشی خوشی کھائیں اس بار ہضم ہو جانے کے امکانات روشن ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سامعہ خان نے کہاکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اچھی… Continue 23reading عمران خان کی تیسری شادی کامیا ب ہو گی یا پھر۔۔۔ ! معروف آسٹرولوجسٹ نے بڑی پیش گوئی کر دی











































